بلاگپاکستان

سردار مقصود خان تحریک جوانان جموں و کشمیر کے صدر مقرر

سردار مقصود خان کو تحریک جوانان جموں و کشمیر کا صدر بنادیا گیا۔

چیئرمین عبداللہ حمید گل نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،سردار مقصود خان نے باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال ۔لیں

سردار مقصود خان نے عبداللہ حمید گل سے تقرری کا نوٹیفکیشن وصول کر لیا۔

سردار مقصود خان اس سے قبل تحریک جوانان جموں و کشمیر کے چیف آرگنائزر تھے۔

تنظیمی خدمات اور فعال کردار کے اعتراف میں سردار مقصود خان کو صدر مقرر کیا گیا۔

نومنتخب صدر نے یوتھ ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک کو مزید فعال اور منظم بنانے کے لے پر عزم ہیں۔

۔سردار مقصود خان نے قیادت کا اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button